بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہبیرہ رضی اللہ عنہ

بن سَبَل بن عجلان بن عتاب بن مالک بن کعب بن عمرو بن سعد بن عوف بن ثقیف: ابو موسی نے کتابۃً ابو علی سے انہوں نے ابو نعیم سے انہوں نے ابو العباس احمد بن محمد بن یوسف البغوی سے انہوں نے ابن سعد سے انہوں نے ابو بکر بن محمد بن ابو میسرہ سے یا مرۃ المکی سے، انہوں نے مسلم بن خالد سے انہوں  نے ابن جریج ۔۔۔۔
محفوظ کریں