منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہُبَیُب رضی اللہ عنہ

بن مُغُفِل الغفاری: ابو نعیم نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے: ہُبیب بن عمرو بن مغفل بن واقعہ بن حرام بن غفار الغفاری ان کے والد کو مغفل اس لیے کہتے تھے کہ انہیں اپنے اونٹ کو داغ دینا بھول گیا تھا۔ انہوں نے بصرے میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ ابو الفضل بن ابو الحسن مخزومی نے باسنادہ جو احمد بن علی تک پہنچتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں