منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہویجہ رضی اللہ عنہ

بن بجیر بن عامر بن سفیان بن سید بن زائدہ بن حصین بن عیاش بن شبیب بن عبد قیس بن علباء ن قیس بن عائذہ بن مالک بن بکر بن سعد خبتہ الضبی: ہجرت کرکے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور وہاں مقیم ہوگئے۔ انہوں نے درخواست کی۔ یا رسول اللہ! مجھے کوئی نصیحت فرمائیے آپ نے فرمایا انصاف کی بات کر اور لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں