ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ)

  بارقی۔ ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا جاتا ہے جنھوں نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا جنادہ ازدی سے روایت کرتے ہیں اور ان سے ابو الخیر یزنی نے روایت کی ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے مختصر لکھا ہے۔ میں کہتا ہوں ابو موسینے حذیفہ ازدی کا تذکرہ ابن مندہ پر استدراک کرنے کے لئے لکھاہے حالانکہ ابن م ۔۔۔۔
محفوظ کریں