ابن عبید مرادی۔ ان کا ذکر قضائے عمری کے بارے میں ہے فتح مصر میں شریک سے انھوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ابو سعید بن یونس بن عبد الاعلی سے نقل کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔