ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن اسید بن خالد بن اغوز بن واقعہ بن حرام بن غفار بن عیل کنیت ان کی ابو سریحہ غفاری ہیں انھوں نے درخت کے نیچے بیعۃ الرضوان کی تھی۔ کوفہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی ان کے جنازے کی نماز حضرت زید بن ارقم نے پڑھائی تھی اور نماز میں چار تکبیریں کہتی تھیں انس ے بو الطفیل اور شعبی اور ربیع ن عمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں