جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ)

ابن اوس۔ ان کی اولاد تھی اور ایک کتاب ان کی ان کے اولاد کے پاس تھی۔ ہمیں حافظ ابو موسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر بن حارث نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو احمد مقری نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو حفصل بن شاہین نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن سلیمان حرانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں