منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہُذیم رضی اللہ عنہ

بن عبد اللہ بن علقمہ بن مطلب بن عبد مناف یہ اور ان کے بھائی جنادہ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی صحبت مذکور نہیں ابن اثیر کہتے ہیں بلاشبہ انہیں یہ شرف حاصل ہوا کیونکہ ابو عمر نے ان کے بھائی جنادہ کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ انہیں جنگ یمامہ میں شہادت نصیب ہوئی ابو موسیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں