منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) ثور (رضی اللہ عنہ)

  ابن عزرہ۔ کنیت ان کی ابو العکیر قشیری۔ علی بن محمد مدائنی نے یعنی ابو الحسن نے یزید بن رومان سے اور مدائن کے کئی آدمیوں سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ثور بن عزرہ بن عبداللہ قشیری رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے آپ نے انھیں حمام اور سدجو دونوں مقام وادی عقیق میں تھے معافی میں دے دئے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں