منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) اسید (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو بن محصن بن عمرو قبیلہ بنی عمرو بن مبذول سے تھے پھر بنی نجار سے ہوے جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے۔ ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ کہتے ہیں بشر اور بعض کہتے ہیں بشیر اور بعض لوگ کہتے ہیں ثعلبہ۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے اور ابو موسی نے یہ بھی کہا ہے کہ اور لوگوںنے ان کا تذکرہ الف کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں