جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدنا) ابراہیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبید بن رفاعہ انصاری زرقی ابو موسی نے ایسا ہی بیان کیا ہے اور ابو موسی (ان ابراہیم کو صحابی نہیں کہتے چنانچہ انھوں) نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کو صحابہ میں شمار کیا ہے اور بواسطہ اپنی اسناد کے محمد بن منکدر سے انھوں نے ابراہیم بن عبید بن رفاعہ انصاری سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا حضرت بو س ۔۔۔۔
محفوظ کریں