اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیدنا) امرؤ القیس (رضی اللہ عنہ)

  ابن فاخر بن طماح بن شرجیل خولانی۔ فتح مصر میں شریک تھے ان کا ذکر ابو سعید بن یونس نے لکھا ہے۔ ان کی کوئی روایت نہیں معلوم انھوںنے ان کا صحابی ہونا بھی بیان کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں