اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمران ابن عاصم رضی اللہ عنہ

   ضبعی۔ابوحمزہ یعنی نصربن عمران بن ضبعی شاگرد حضرت ابن عباس کے والد ہیں بعض لوگوں نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہےاوربعض لوگوں نے کہاہے کہ ان کا صحابی ہوناصحیح نہیں۔بصرہ کے قاضی تھےان سے ان کے بیٹے نے اورابوالتیاح وغیرہ نے روایت کی ہے کہ اوریہ خود عمران بن حصین سے روایت کرتے ہیں۔حماد بن سلمہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں