ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمران ابن حجاج رضی اللہ عنہ

   محمد بن اسماعیل بخاری نے صحابہ میں ان کا ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں بیان کی۔ ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں