ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمران ابن محصین رضی اللہ عنہ

   بن عبیدبن خلف بن عبدنہم بن حذیفہ بن جہمہ بن غاضرہ بن حبیشہ بن کعب بن عمرو۔ خزاعی کعبی۔یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے اورابوعمرنے کہاہے کہ عبدنہم بیٹے ہیں سالم بن غاضرہ کے اورکلبی نے کہاہے کہ عبدنہم بیٹے ہیں جرمہ بن جہیمہ کے اورباقی نسب میں سب کا اتفاق ہے ان کی کنیت ان کے بیٹے کانام نج ۔۔۔۔
محفوظ کریں