بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمران ابن تیم رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کو عمروان بن ملیحان اوربعض عمران بن عبداللہ کہتےہیں۔کنیت ان کی ابورجاءہے عطاروی ہیں یعنی بنی عطارد بن عوف بن کعب بن سعد بن زید منامیں تمیم تمیمی عطاردی کے خاندان سے ہیں۔مخضرم ۱؎ ہیں انھوں نے جاہلیت کازمانہ پایاتھااوراسلام کابھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں  اسلام لے آئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں