ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمران ابن طلحہ رضی اللہ عنہ

   بن عبیداللہ قریشی تیمی۔ان کانسب ان کے والد کے تذکرہ میں بیان ہوچکاہے۔ان کی والدہ حمنہ بنت حجش تھیں۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدمیں پیداہوچکے  تھے۔طلحہ بن عبیداللہ سےروایت ہے وہ کہتےتھے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لڑکوں کے نام موسیٰ اورعمران رکھتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں