جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عیسیٰ ابن عقیل ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کوابن معقل کہتےہیں۔ان سے زیاد بن علاقہ نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے ایک لڑکے کو جس کانام حازم تھالے کرگیا آپ نے اس کانام عبدالرحمن رکھا۔ابواحمد عسکری نے کہاہے کہ لوگ اس حدیث کو مسندکہتےہیں مگریہ غلط ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغ ۔۔۔۔
محفوظ کریں