ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عیسیٰ ابن لقم عبسی رضی اللہ عنہ

  ۔ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کی غنیمت سے دوسووسق دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابوجعفرمستغفری نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں