جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اسماعیل (رضی اللہ عنہ)

  زیدی۔ انکا تذکرہ ابو موسینے ابن مدنہ پر استدراک کرنے کے لئے لکھا ہے اور کہا ہے بشرط یہ کہ یہ روایت صحیح ہو۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو سعید محمد بن ابی اللہ معدانی نے خبر دیوہ کہتے تھے ہمیںمحمد بن احمد بن علی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں احمد بن موسینے خبر دی وہ کہتے تھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں