جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبل (رضی اللہ عنہ)

  ابن جوال بن صفوان بن بلال بن اصرم بن ایاس بن عبد غنم بن حجاش بن بجالہ بن مازن بن ثعلبہ بن سعد بن ذبیان شاعر۔ ذبیانی ثم الثعلبی۔ ابن اسحاق نے ان کا ذکر لکھا ہے۔ ہمیں ابو جعفر عبید اللہ بن علی بن علی نے اپنیسند سے یونس بن بکیر سے انھوں نے محمد بن اسحاق سے رویت کی کہ پھر وہ یعنی بنی قریضہ کے لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں