جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو عبداللہ ہے۔ زہری نے عبداللہ بن جبر سے انھوں نے اپنے والد سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی چنانچہ جب آپ فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ اے جبر اپنے پروردگار کی باتیں سنو اور (یہ کہہ کے) یقین کے ساتھ آپ نے مجھے وہ کلام جانفزا سنا دیا۔انکا تذکرہ ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں