جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عتیک۔ بعض لوگ ان کو جابر کہتے ہیں۔ یہ جبر بیٹیہیں عتیک بن قیس بن حارث بن مالک بن زید بن معویہ بن مالک بن عوف عمرو بن عوف بن مالک بن اوس کے اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ جبر بیٹے ہیں عتیک بن قیس بن حارث ابن امیہ بن زیدبن معویہ کے۔ انصاری اوسی عمری معاوی۔ ماں ان کی جمیلہ بنت زید بن صیفی بن عمرو ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں