پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

(سیدنا) جبار (رضی اللہ عنہ)

    ابن حکم سلمی۔ انکو لوگ فرار کہتے ہیں۔ مدائنی نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیاہے جو قبیلہ بنی سلیمسے رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے پھر وہ اسلام لائے اور انھوں نے رسول خدا ﷺ سے درخواست کی کہ ان کا جھنڈا آپ فرار کو دے دیں آپ کو یہ نام برا (٭برا معلوم ہونے کی وجہ یہ تھی کہ فرار کئی معن ۔۔۔۔
محفوظ کریں