جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبار (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث۔ (پہلے) نام ان کا جبار تھا پھر نبی ﷺ نے ان کا نام عبدالجبار رکھا۔ اس کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے اپنی شدون سے عبداللہ بن طلاسہ سے انھوں نے اپن والد طلاسہس ے انھوں نے عبدالجبار بن حارث سے رواتی کیا ہے کہ وہ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے آپ نے ان سے پوچھا کہ تمہارا کیا نام ہے انھوں نے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں