جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبار (رضی اللہ عنہ)

  ابن صخر بن امیہ بن خنساء بن سنان بعض لوگ کہتے ہیں خنبس بن منان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی ثم السلمی۔ کنیت ان کی ابو عبداللہ ہے والدہ ان کی سعاد بنت سلمہ ہیں جشم بن خزرج کی اولاد سے بیعت عقبہ اور بدر اور احد اور تمام مشاہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک تھے۔ ہمیں ابو یاسر ۔۔۔۔
محفوظ کریں