جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبار (رضی اللہ عنہ)

ابن سلمی بن ملک بن جعفر بن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کےآئے تھے پھر سلام لائے بعد اس کے اپنے قومکی طرف (مقام) ضریہ میں لوٹ کر گئے یہ محمد بن سعد کا قول ہے۔ یہ ان لوگوں میں تھے جو عامر بن طفیل کیہمراہ مدینہ میں آئے تھے اور ان کا اردہ تھا کہ دھوکہ دے کر نبﷺ کو قتل کریں بع ۔۔۔۔
محفوظ کریں