منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

ابن حویرث بن نفید بن عبد بن قصی بن کلاب۔ ابن شاہیں وغیرہ نے ان کا ذکر لکھا ہے انھوں نے نبیﷺکا زمانہ پایا تھا مگر نہ آپ کو دیکھا اور نہ اپ سے کوئی رویت کی۔ ہاں بواسطہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے نبی ﷺ سے رویت کی ہے آپ نے فرمایا میرے گھر اور میرے منبرک ے درمیان میں ایک باغ ہے جنتکے باغوں میں سے۔ ان سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں