منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حیہ ثقفی۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ علی بن سعید عسکری نے ابواب میں ان کا ذکر کیا ہے اور ابوبکر بن ابی علی نے اور یحیی نے بھی ان کی متابعت کی ہے۔ یہ تابعی ہیں صحابہ سے رویت کرتے ہیں۔ جریر بن عازم نے حمید طویل سے انھوں نے جبیر بن حیہ ثقفی سے روایت کی ہے ہ وہ کہتے تھے نبی ﷺ جب اپنی کسی صاحبزادی ۔۔۔۔
محفوظ کریں