منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

  (سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نفیر۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن۔ حضرمی۔ نبی ﷺ کی حیات میں اسلام لائے تھے جب یمن میں تھے آنحضرت علیہ السلام کو دیکھا نہیں جب مدینہ میں آئے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پایا بعد اس کے شام چلے گئے اور مقام حمص میں رہے۔ حضرت ابوبکر و عمر اور ابو زر رضی اللہ عنہم اور مقدار و ابو الدرداء وغیرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں