منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نوفل۔ ان کا (پورا) نسب نین بیان کیا گیا مطین نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے حالانکہ اس میں کلام ہے۔ابوبکر بن عیاش نے لیث سے انھوںنے عیسی سے انھوںنے زید بن ارطاۃ سے انھوںنے جبیر بن نوفل سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا کوئی تقرب چاہنے والا خدا سے اس سے زیادہ تقرب نہیں حاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں