منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمان بن امیہ۔ بنی ثعلبہ بن عمرو بن عوف سے ہیں۔ انصاری ہیں اوسی ہیں۔ ابو خوات ان کے بیٹِ ہیں ابو موسی نے کہا ہے کہ ابو عثمان سراج نے ان کا ذکر کیا ہے اور اپنی سند سے ابوبکر یعنی محمد بن یزید سے انھوں نے وہب بن جریر سے انھوں نے اپنے والد سے انوں نیزید بن اسلم سے انھوں نے خوات بن جبیر سے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں