منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  کبیرہ بنت سفیان کے غلامت ھے۔ انکا ذکر ان لوگوں میں ہے جنھوں نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا۔ یحیی بن ابی وقیہ ابن سعید نے اپنے والد سے رویت کی ہے کہ وہ کہتے تھے مجھ سے میری سیدہ کبیرہ بنت سفیان نے بیانکیا اور وہ ان عورتوں میں تھیں جنھوں نے (رسول خدا ﷺ سے )بیعت کی تھی (جن کا ذکر قران عظیم میں ہے) و ۔۔۔۔
محفوظ کریں