منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  بن سمرہ بن جنادہ بن جندب بن حجیر بن رباب بن حبیب بن سوائۃ بن عامر بن صعصعہ عامری ثم السوائی۔ بعض لوگ ان کا نسب یوں بیان کرتے ہیں جابر بن سمرہ بن عمرہ بن جندب ان کی کنیت میں اختلاف ہے بعض لوگ کہتے ہیں ابو خالد اور بعض لوگ کہتے ہیں ابو عبداللہ یہ بنی زہرہ کے حلیف ہیں اور حضرت سعد بن ابی وقاص کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں