منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  بن سفیان انصاری زرقی۔ بنی زریق بن عامر بن زریق یعنی عبد بن حارثہ بن مالک بن عضب بن جشم بن خزرج سے ہیں۔ ان کے والد سفیان معمربن حبیب بن وہب بن حذافہ بن جمح کی طرف منسوب ہیں کیوں کہ عمر نے ان سے حلف کی دوستی کی تھی اور مکہ میں ان کو متبنی بنایا تھا یہ ابن اسحاق کا قول ہے یہ جابر اور جنادہ اپنے ۔۔۔۔
محفوظ کریں