منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن رباب بن نعمان بن سنان بن عبید بن عدی بن غم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی۔ بدر میں ور احد میں اور خندق میں اور تمام مساہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک رہے۔ بیعت عقبہ اولے میں انصار میں سب سے اول جو اسلام لایا وہ یہی ہیں۔ محدم بن اسحاق نے کہا ہے جس کی خبر ہمیں عبید اللہ بن احمد بن ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں