منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی سبرہ اسدی۔ طارق بن عبدالعزیز ابن عجلانس ے انھوں نے ابو جعفر یعنی موسی بن مسیب سے انھوں نے سالم بن ابی الجعد سے انھوںنے جابر بن ابی سبرہ سے انھوںنے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ آپ نے جہاد کا ذکر فرمایا اور کہا کہ شیطان بن آدم کے لئے ہر راستے میں بیتھا چنانچہ اسلامکے راستے میں بھی بیٹھا ہے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں