منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن عوف۔ کنیت ان کی ابو اوس ثقفی ہے۔ ابو عثمان یعنی سعید بن یعوب سراج قرشی نے افراد میں ان کا تذکرہ لکھا ہے ان سے ابن مندویہ نے نقل کیا ہے۔ حماد بن سلمہنے یعلی بن عطاء سے انھوں نے اپنے والد سے انھوںنے اوس بن ابی اوس سے انھوںنے ان کے والد سے جن کا نام جابر تھا روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے نماز پڑھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں