منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر ابن الازرق (رضی اللہ عنہ)

   غاضری۔ ان کا شمار اہل حمص میں ہے ان سے ابو راشد حبرانی نے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں ایک سواری پر کچھ مال لے کر حاضر ہوا (حضرت سفر حجۃ الوداع میں تھے اور لوگوں کے بیچ میں گھرے ہوئے تھے) میں اپنی اونٹنی کو حضرت کی طرف بڑھاتا رہا یہاں تک کہ میں وہاں تک پہنچ گیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں