منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

    ابن حابس یمامی یہ ایک مجہول شخص ہیں اور ان کی حدیث کی سند میں اعتراض ہے ان کی حدیث حصین بن حبیب نے اپنے والد سے رویت کی ہے وہ کہتے تھے ہمس ے جابر بن حابس نے بیان کیا کہ نبی ﷺ فرماتے تھے جو شخص میری طرف ایسی بات منسوب کر دے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں ڈھونڈھ لے۔ ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں