جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جابر ابن حمیل (رضی اللہ عنہ)

     بن حمیل بن بسبہ بن قرط بن مرہ بن نصر بن دہمان ابن بصار بن سبع بن بکر بن اشجع اشجعی اسلام لائے اور نبی ﷺ کی صحبت سے اٹھائی۔ طبری نے ان کا ذکر لکھا ہے یہ ابو عمر کا قول ہے اور ابو موسینے کہا ہے کہ دارقطنی نے اور ابن ماکولا نے ابن جریر سے ان کا تذکرہ نقل کیا ہے اور ہشام بن کلبی نے ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں