جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ماجد صدفی۔ نبی ﷺ کے حضور یں وفد بن کے حاضر ہوئے ھے۔ فتح مصر میں شریک تھے یہ ابو سعید ابن یونس کا قول ہے۔ ان کی حدیث میں اختلاف ہے۔ اوزاعی نے قیس بن جابر صدفی سے انھوںنے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے انھوںنے رسول خدا ﷺ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا میرے بعد خلفا ہوں گے اور خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں