منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلیم۔ بعض لوگ ان کو سلیم بن جابر کہتے ہیں مگر پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔ کنیت ان کی ابو جری۔ تمیمی ہیں ہجیمی ہیں ہجیم بن عمرو بن تیم کی اولاد سے۔ بخاری نے کہا ہے کہ ہمارے نزدیک ابو جری کا صحیح نام جابر بن سلیم ہے۔ اور ابو احمد عسکری نے کہاہے کہ سلیم بن جابر صحیح ہے واللہ اعلم۔ بصرہ میں رہتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں