منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن اسامہ جہنی۔ ان کا شمار اہل حجاز میں ہے۔ ان سے معاذ بن عبداللہ بن حبیب نے رویت کی ہیوہ کہتے تھے کہ ہمیں ابو الفرج ابن محمود اصفہانی نے اپنی سند سے قاضی ابوبکر احمد بن عمرو بن ضحاک بن مخلد تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابراہیم بن منذر جزامی نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن موسینے معاذ ۔۔۔۔
محفوظ کریں