منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیدنا) جابر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ظالم بن جاریہ بن غیاث بن ابی حارثہ بن جدی بن تدول بن بحر بن عتود بن عنین بن سلامان بن قعل بن عمرو بن غوث بن طی طائی ثم البحتری۔ طبری نے ان کا تذکرہ ان لوگوں میں کیا ہے جو نبی ھ کے حضور میں قبیلہ طے کے ورد میں آئے تھے انھوں نے کہا کہ رسول خدا ﷺ نے ان کے لئے ایک تحریر لکھ دی تھی جو ان کے خا ۔۔۔۔
محفوظ کریں