ابن جنادہ بن سوید بن عمر بن عرفطہ بن نافذ بن تیم بن سعد بن کعب بن عمرو بن ربیعہ جن کا نام لحی خزاعی ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے بیعت کی تھی۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔