پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

(سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن سعید بن اسود بن سلمہ بن حجر بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ اکرمیں۔ نبی ﷺ کے پس وفد بن کے گئے تھے ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں