جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن ثعلبہ انصاری خزرجی بیاضی۔ بدر میں شریک تھے عبید اللہ بن ابی رافع نے ان لوگوںکے نام میں جو حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ہمراہ صفین میں شریک تھے قبیلہ بنی بیاضہ سے جبلہ بن ثعلبہ کانام بھی لکھا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو نعیم اور ابو موسی نے لکھا ہے اور ابو نعیم نے تاریخ میں ان کو جب ۔۔۔۔
محفوظ کریں