پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

(سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ)

ابن عمرو انصاری۔ ابو مسعود یعنی عقبہ بن عمرو انصاریکے بھائی ہیں۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ ساعدی ہیں اور کہا ہے کہ اس میں اعتراض ہے۔ انکا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ ان سے ثابت بن عبیدنے اور سلیمان ابن یسار نے روایت کی ہے یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے افریقہ میں معاویہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں