جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جعدہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہیرہ اشجعی کوفی۔ ان کی حدیث عبداللہ بن ادریس بن یزید بن عبدالرحمن اودی نے اور دائود بن یزید ادوی نے اپنے والد سے انھوں نے جعدہ ے انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے کہ آپ نے فرمایا سب لوگوں سے زیادہ بہتر میرا زمانہ ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ اور انھوں نے جعدہ بن ہیرہ مخزومی کا بھی ذکر ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں